نافہء ختن

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ مشک نافہ جو ختن میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے برآمد ہوتا ہے، مُشک ختن۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ مشک نافہ جو ختن میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے برآمد ہوتا ہے، مُشک ختن۔